کراچی کی صورتحال پر تحریک انصاف اے پی سی بلائے گی، شاہ محمود قریشی
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے23 مئی کو کراچی کی صورت حال پر کل جماعتی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تاہم جگہ کا فی الحال تعین نہیں کیا گیا ہے ۔ سندھ ، وفاق اورپنجاب میں اپوزیشن…