Latest National, International, Sports & Business News

آئی پی ایل: دھون نے سن رائزرز کو فتح سے ہمکنار کرادیا

حیدرآباد دکن / رائے پور: آئی پی ایل میں شیکھر دھون نے سن رائزرز حیدرآباد کو ہوم گراؤنڈ پر چوتھی فتح سے ہمکنار کرا دیا۔ ان کی فتح گر اننگز کی بدولت ٹیم نے ممبئی انڈینز کو7وکٹ سے مات دی، دہلی ڈیرڈیولز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرزکیخلاف بھی 7وکٹ سے…

دورہ برطانیہ کیلیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان تاخیر کا شکار

کراچی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال دورؤ برطانیہ کیلیے ٹیم مینجمنٹ کا اعلان نہیں کیا۔ ایبٹ آباد میں تربیتی کیمپ جمعے سے شروع ہو رہا ہے، ابھی یہ واضح نہیں ہوا کہ دورے میں منیجر کون ہوگا، گوکہ اس بات کا امکان روشن ہے کہ نوید اکرم چیمہ کو ہی…

شاہد آفریدی نے فارم میں واپسی کیلیے کمر کس لی

کراچی: آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے ٹیم سے ڈراپ ہونے کا اثر نہ لیتے ہوئے فارم میں واپسی کیلیے کمر کس لی۔ انکا کہنا ہے کہ چیمپئنزٹرافی اسکواڈ میں شامل نہ ہونے کے باوجود مصباح اور ٹیم کی کامیابی کیلیے دعا گو ہوں، صرف عزت اور وقار کے ساتھ کرکٹ…

چیمپئنز ٹرافی: آسٹریلیا نے جارج بیلی کو نائب کپتان بنا دیا

سڈنی: آسٹریلیا نے چیمپئنز ٹرافی کیلیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا، ٹوئنٹی 20 کپتان جارج بیلی کو مائیکل کلارک کا ڈپٹی بنادیا گیا جبکہ نوجوان فاسٹ بولر ناتھن کولٹیر نیل کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ اس سے قبل نائب کپتان شین واٹسن نے یہ…

ایشین اسنوکر، پاکستانی کامیابی کا امکان خاک میں مل گیا

کراچی: ایشین اسنوکر چیمپئن شپ میںپاکستان کی کامیابی کا امکان خاک میں مل گیا۔ امید کی آخری کرن دونوں کھلاڑی محمد سجاد اورابو صائم کوارٹر فائنل میں شکست کھا بیٹھے، ماضی میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے افغانستان کے صالح محمد پہلے سیمی فائنل…

ڈیوس کپ: متنازع فیصلے کیخلاف پاکستانی اپیل مسترد

کراچی: انٹرنیشنل ٹینس فیڈریشن نے نیوزی لینڈ کو متنازع انداز میں فاتح قرار دینے کیخلاف پاکستانی اپیل مسترد کردی۔ ورلڈ گورننگ باڈی نے سری لنکن ریفری اشیتا اجیگالا کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے اسے درست قراردیا ہے، پی ٹی ایف نے معاملہ اب بورڈ…

یوم مئی،یونی سیم کا کم از کم اجرت 12 ہزار کرنے کا مطالبہ

کراچی: یونین آف اسمال اینڈ میڈیم انٹرپرائزز (یونی سیم) کی جانب سے مزدوں کے حقوق کیلیے اظہار یکجہتی کیلیے یوم مئی کے موقع پر یونین آفس سے ریلی کا اہتمام کیا گیا۔ ریلی میں مزدوروں کیلیے اچھی اجرتوں، سہولتوں اور ماحول کا مطالبہ کیا گیا۔ اس…

انرجی سیکٹر،خواتین کا کردار بڑھانے کیلیے جینڈرایکویٹی ورکشاپ

اسلام آباد: توانائی کے شعبے میں خواتین کے کردار کے فروغ کیلیے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ) کے زیر انتظام بدھ کو’’جینڈ ایکویٹی ورکشاپ‘‘ منعقد کی گئی۔ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے یو ایس ایڈ کے چیف آف پارٹی کریگ ڈیویلڈی نے…

آئندہ بجٹ کیلیے مشاورت کا آغاز کر دیا، وزیرخزانہ سندھ

کراچی: نگراں صوبائی وزیر خزانہ، منصوبہ بندی و ترقیات سندھ شکیب قریشی نے کہا ہے کہ نگراں حکومت نے سالانہ بجٹ برائے 2013-14 کی تیاری کیلیے تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کا آغاز کردیا ہے۔ یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں مختلف وفود سے بات…

سرکاری اداروں کو سپلائی پر سیلز ٹیکس چوری کا انکشاف

اسلام آباد: ملک بھر میں حکومتی ڈپارٹمنٹس و سرکاری اداروں کو سپلائی کی جانے والی اشیا پر بڑے پیمانے پر سیلز ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے جس کا ایف بی آر نے نوٹس لیتے ہوئے حکومتی ڈپارٹمنٹس و سرکاری اداروں کو سپلائی کی جانے والی اشیا پر ہونے…