بلوچستان:الیکشن کمیشن نے 3حلقوں کے نتائج روک دیئے
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے بلوچستان میں قومی اور صوبائی اسمبلی کے تین حلقوں کے نتائج روک دیئے، دھاندلیوں کے ثبوت اور اکثر پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ نہ ہونے کی شکایت پر کامیاب امیدواروں کو نوٹس جاری کردیئے گئے۔بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل اور…