پاکستان اورچین کے درمیان11 معاہدوں پر دستخط
اسلام آباد: پاکستان اور چین کے درمیان گیارہ مختلف معاہدوں پردستخط کر دیئے گئے،صدر آصف علی زرداری نے مختلف منصوبوں کیلئے چین کی جانب سے پانچ سوملین یوآن کا خیر مقدم کیا۔ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں صدر آصف علی زرداری اور چینی وزیراعظم لی…