Latest National, International, Sports & Business News

روزانہ ایک گلا س شربت پینے سے ذیابیطس کا امکان بڑھ جاتا ہے،نئی تحقیق

نیو یارک…سائنسدانوں کاکہناہے کہ ایک دن میں ایک گلا س شربت سے ذیابیطس بڑھنے کا امکان ہوتا ہے،امریکی سائنسدانوں کی تحقیق کے مطابق دن بھر میں ایک چینی ملامشروب پینے سے ذیابیطس بڑھنے کا امکان ہوتا ہے، اورٹائپ ٹوذیابیطس پانچویں ڈگری تک پہنچ سکتا…

دہری شہریت کیس؛ سپریم کورٹ نے مراد علی شاہ کو الیکشن لڑنے سے روک دیا

اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے دہری شہریت پر پیپلز پارٹی کے سندھ اسمبلی کے امیدوار مراد علی شاہ کو الیکشن لڑنے سے روک دیا ہے۔ چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت عدالت نے دہری…

رائل نیوز نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر حملے کی ایف آئی آر حاصل کر لی

لاہور…رائل نیوز نے بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر حملے کی ایف آئی آر حاصل کر لی۔ ایف آئی آر کے مطابق سربجیت سنگھ پر حملہ 4 بج کر 30 منٹ پر ہوا۔ بھارتی جاسوس سربجیت سنگھ پر حملے کا مقدمہ تھانہ کوٹ لکھپت میں درج ہوا۔ ایف آئی آر کے مطابق سربجیت…

سربجیت کی موت، ملزمان کے خلاف قتل کی دفعہ شامل

لاہور…سربجیت سنگھ لاہور کے جناح اسپتال میں دم توڑ گیا، جس کے بعد ملزمان کے خلاف مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل کرلی گئی ہیں۔ دوسری جانب سربجیت کی لاش کی واپسی کیلئے بھارت نے پاکستان سے رابطہ کرلیا ہے۔بھارتی قیدی سربجیت سنگھ کو لاہور کے جناح…

مزدوروں کے بغیر ترقی کا پہیہ نہیں چل سکتا، فنکار

لاہور: مزدوروں کے عالمی دن کی مناسبت سے فنون لطیفہ کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے معروف فنکاروں نے مزدوربرادری کوشاندارالفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔ اداکار کاشف محمود، نبیل، ثنا، لیلیٰ، فاخر اورعدنان صدیقی نے یکم مئی کے حوالے سے کہا…

کیرا نائٹلی اور موسیقار جیمز رائٹن جلد فرانس میں شادی کرینگے

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکارہ کیرا نائٹلی اور موسیقار جیمز رائٹن رواں ہفتہ فرانس میں شادی کرینگے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ کیرانائٹلی اور موسیقار جیمز رائٹن جن کی گزشتہ سال موسم گرما میں منگنی ہوئی تھی۔ اس سال رواں ہفتہ میں شادی…

خوابوں کا شہزادہ نہیں ملا، جلد شادی کرلونگی، سمیرا ریڈی

ممبئی: بالی وڈ کی اداکارہ سمیرا ریڈی کا کہنا ہے کہ ابھی تک خوابوں کا شہزادہ نہیں ملا لیکن جیسے ہی مناسب رشتہ ملا پھر جلد شادی رچالوں گی۔ ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں نے تامل فلم میں رانا کے ساتھ کام ضرور کیا تھا، ہماری بہت زیادہ ذہنی…

ادیتی راؤ فلم ’’باس‘‘ میں اکشے کیساتھ جلوہ گر ہونگی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ ادیتی راؤحیدری نئی فلم ’’باس‘‘ میں اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گرہوں گی اداکارہ کا کہنا ہے کہ وہ ایک بارپھر اپنی پرفارمنس کی دھاک بٹھادیں گی۔ فلم ’’لندن ،پیرس ،نیویارک ‘‘میں علی ظفر کے ساتھ اپنی پرفامنس کی دھاک بٹھانے والی…

پریانکا چوپڑا پہلے آئٹم سانگ کے ساتھ کل جلوہ گر ہونگی

ممبئی: ایکشن سے بھرپور کرائم تھرلر فلم’’ شوٹ آٹ ایٹ وڈالا‘‘ کل سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ پولیس ان کانٹرز کی کہانی بیان کرتی2007 کی بالی وڈ فلم’’شوٹ آؤٹ ایٹ لوکھنڈ والا‘‘کے سیکوئل’’شوٹ آؤٹ ایٹ واڈلا‘‘کے نئے گانے’’اے مانیا‘‘ کی وڈیوگزشتہ…

پاکستانی ٹی وی رائٹس معاہدہ، بھارت سے سیریز نہ ہونے پر بھاری نقصان کا خدشہ

کراچی: پاکستانی انٹرنیشنل کرکٹ کا5سالہ معاہدہ جون میں ختم ہو جائے گا، پی سی بی نئے کنٹریکٹ کیلیے رواں ماہ ہی ٹینڈر جاری کرے گا۔ بھارت سے کوئی سیریز طے نہ ہونے کے سبب بھاری مالی خسارے کا خدشہ ہے،حالیہ کنٹریکٹ میں بھی پڑوسی ملک سے ہوم میچز نہ…