سلمان نے سوناکشی کو پیٹنگ بنانا سکھانی شروع کردی

ممبئی: دبنگ سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ سوناکشی نے آجکل پینٹنگ سیکھنا شروع کردی اور پینٹنگ سکھانے کا کام سلمان خان سرانجام دے رہے ہیں ۔سوناکشی پہلے ہی سلو بھائی کی پینٹنگ بنانے کی صلاحیت کی معترف ہیں اور وہ متعدد مرتبہ سلو بھائی کی اس صلاحیت کا اعتراف بھی کرچکی ہیں ۔

تبصرے بند ہیں.