نواز شریف نے توانائی بحران کےحل کےلئےچین سےمدد مانگ لی
اسلام آ باد: مسلم لیگ (ن) کے سربراہ شریف نے چین کےوزیراعظم سے ملاقات کی جس میں انہوں نے توانائی کے بحران کےحل کےلئےچین سےمدد مانگ لی۔ مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نوازشریف اورچینی وزیراعظم لی کی چیانگ کےدرمیان ملاقات 40 منٹ تک جاری رہی ، اس موقع…