سندھ ،پنجاب: اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی: اسکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا،سندھ اور پنجاب میں سرکاری اسکول یکم جون اور پرائیوٹ اسکول پندرہ جون سے چودہ اگست تک بند رہیں گے۔سندھ اور پنجاب میں محکمہ تعلیم کے نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری تعلیمی ادارے یکم جون سے چودہ اگست تک بند رہیں گے، پرائیویٹ اسکولز ایسوسی ایشنز کے مطابق نجی تعلیمی اداروں میں تعطیلات پندرہ جون سے چودہ اگست تک ہوں گی،تاہم انکا حتمی شیڈول چند روز بعد جاری کیا جائے گا۔

تبصرے بند ہیں.