سابق گریڈ کرکٹر ’’اسٹارز‘‘ کی تکنیک درست کرائے گا
کراچی / لاہور: آسٹریلیا کا سابق گریڈ کرکٹر پاکستانی اسٹار بیٹسمینوں کی تکنیک درست کرائے گا۔
پی سی بی نے حیران کن فیصلہ کرتے ہوئے ٹرینٹ ووڈہل کو قومی ٹیم کا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا، وہ آزمائشی میچ طور پر چیمپئنز ٹرافی میں خدمات انجام دیں گے۔…