شریف برادران اور سعد رفیق کو نااہل قراردینے پر لاہور ہائیکورٹ کا اعتراض برقرار
لاہور: لاہور ہائی کورٹ نے شریف برادران اور خواجہ سعد رفیق کی نااہلی کے لئے درخواست پر اعتراض برقرار رکھتے ہوئے درخواست گزار کو مزید دلائل دینے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کی، دوران سماعت…