گیلانی کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر خرم رسول پر باقاعدہ فرد جرم عائد
راولپنڈی: احتساب عدالت نمبر3 کے جج جہاندارخان بانٹھ نے سابق وزیراعظم کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹرمیاں خرم رسول پرمبینہ طور پر ایجنسیوں کے ہاتھوں گرفتار کیس میں باقاعدہ فردجرم عائدکردی ہے اورملزم کو نوٹس جاری کرکے13جون کواس بابت گواہان پیش…