دیر بالا :پولیس موبائل کے قریب بم حملہ،3 اہلکار زخمی
دیر بالا : دیر بالا کے علاقے صاحب آباد میں پولیس موبائل کے قریب بم حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق صاحب آباد میں چرکم پل کے قریب گشت پر موجود پولیس موبائل اس وقت دھماکے سے تباہ ہوگئی جب سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول…