Latest National, International, Sports & Business News

بینظیر قتل کیس : مشرف کو 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوانے کا حکم

راولپنڈی…راولپنڈی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے بینظیر قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو 15 روزہ جوڈیشل ریمانڈپر جیل بھیج بھجوانے کا حکم دے دیا، سابق صدر کو چک شہزاد میں ان کے فارم ہاؤس سب جیل ہی میں رکھا جائے گا۔ سیکورٹی خدشات کے…

پشاور: بڈھ بیر میں بارود سے بھرا برتن برآمد،موبائل فون بھی منسلک

پشاور… پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں بارود سے بھرا برتن برآمد ہوا ہے۔ بارود بھرے برتن کے ساتھ ایک موبائل فون بھی منسلک ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کرلیا گیا ہے جو بارودی برتن اور موبائل فون کا جائزہ لے کر اسے ناکارہ بنائے گی۔ علاقے میں خوف و…

مشرف کے اغوا خدشہ ہے،وزارت داخلہ کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد…وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے اغوا کا خدشہ ہے، انہیں کہیں نہ لے جایا جائے۔ وزارت داخلہ کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق پرویز مشرف کو اغوا کیا جاسکتا ہے اس لئے انہیں کہیں نہ لے جایا جائے۔

کسی کو کاپی نہیں کرتی، روٹین سے ہٹ کر کردار نبھانا چاہتی ہوں، چترانگدا سنگھ

ممبئی: بھارتی اداکارہ چترانگداسنگھ نے کہا ہے کہ میری اپنی شناخت اور مقام ہے ، شعوری طور پر کبھی بھی کسی کو کاپی کرنے کی کوشش نہیں کی اور نہ ہی کسی نے ایسا کرنے کے لیے کہا اس لیے میراکسی سے موازانہ نہ کیا جائے ۔ انھوں نے کہا کہ میں ایسا…

25 سالہ کیرئیر میں نئے راستے پر چلنے اور رسک لینے سے کبھی نہیں ڈرا، عامر خان

ممبئی: عامر خان کو  بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھے آج 25 سال مکمل ہو چکے ہیں اور اس موقع پر ان کا کہنا ہے کہ ترقی کی ان منازل تک پہنچنا ان کے لئے نا قابل یقین ہے، انہیں بے حد خوشی ہے کہ انہوں نے لوگوں کو اپنی اداکاری کے ذریعے خوش کیا۔ بالی…

وسیم اکرم کی زیرنگرانی بولنگ کیمپ آج ختم ہوجائیگا

کراچی: پی سی بی کے تحت عظیم آل رائونڈر وسیم اکرم کی زیر نگرانی فاسٹ بولرز کا10 روزہ تربیتی کیمپ پیر کو اختتام پذیر ہورہا ہے۔ سابق ٹیسٹ کپتان نے اتوار کو بھی قومی ٹیم کے بولنگ کوچ محمد اکرم کی معاونت  سے کیمپ میں شریک بولرز کی تربیت کا…

چیمپئنز ٹرافی، آفریدی اورعمراکمل کا انتخاب، سلیکٹرز مشکل میں پڑ گئے

لاہور: چیمپئنز ٹرافی کیلیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آج متوقع ہے،کپتان مصباح الحق،محمد حفیظ،سعید اجمل اور یاسر عرفات کے فٹنس ٹیسٹ مکمل ہونے کے بعد تمام کھلاڑیوں کی رپورٹ جائزے کیلیے سلیکشن  کمیٹی کے حوالے کردی جائے گی۔ اسکواڈ  تشکیل دینے کے…

ایرانی ایل پی جی کی اسمگلنگ کا انکشاف، کارروائی شروع

کراچی: پاکستانی مارکیٹ میں ایرانی اسمگل شدہ غیرمعیاری ایل پی جی کی بھرمار پر قابو پانے کے لیے ڈائریکٹریٹ جنرل آف کسٹمز انٹیلی جنس اینڈانوسٹی گیشن متحرک ہوگئی ہے اور ٹھوس معلومات کی بنیاد پر ایرانی ایل پی جی اسمگلروں کے خلاف کریک ڈائون کا…

برآمدات میں 5.36 فیصد اضافے سے تجارتی خسارے میں کمی

اسلام آباد: ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے دوران ملک کی مجموعی برآمدات میں ہونے والے 5.36فیصد اضافے اور درآمدات میں 0.39فیصد کے معمولی اضافے…