رائس ایکسپورٹرز جنوبی افریقہ پرتوجہ دیں، پاکستانی سفارتکار
کراچی: جنوبی افریقہ میں تعینات پاکستان کے سیکریٹری کمرشل قمر زمان نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کی 106 ارب ڈالر کی درآمدات میں سے پاکستان 20 فیصد حصہ بھی حاصل کرلے تو ملکی برآمدات دگنی کی جاسکتی ہیں۔ یہ بات انہوں نے رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن…