Latest National, International, Sports & Business News

نوازشریف کے وزیراعظم بننے پرسندھ میں لیگی کارکنوں کی ہوائی فائرنگ، خاتون جاں بحق

ٹھل: مسلم لیگ(ن) کے صدر نوازشریف کے وزیراعظم بننے کی خوشی میں لیگی کارکنوں کے جشن کے دروان ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ مسلم لیگ(ن) کے کارکنان نواز شریف کے تیسری بار وزیراعظم منتخب ہونے پر جشن منانے سیکڑوں کی تعداد میں…

متحدہ قومی موومنٹ کے یوم سوگ کے بعد سندھ بھر میں معمولات زندگی بحال

کراچی: کارکنوں کے قتل کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے یوم سوگ کی اپیل کے بعد کراچی سمیت سندھ بھر میں معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ گزشتہ روز کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ایم کیو ایم کی اپیل پر کراچی میں کاروبار زندگی مکمل طور پر مفلوج…

جناح اسپتال کی ڈائریکٹر تسنیم احسن اور ڈپٹی ڈائریکٹرسیمی جمالی برطرف

کراچی: جناح اسپتال کی ڈائریکٹر تسنیم احسن اور ڈپٹی ڈائریکٹر سیمی جمالی کو برطرف کر دیا گیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس کے دوران دونوں عہدیداروں کو برطرف کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں تاہم ابھی نوٹی فکشن جاری نہیں ہوا،…

پشاورمیں چارسدہ روڈ پر دھماکا، 3 پولیس اہلکار شہید، 3 زخمی

پشاور: چارسدہ روڈ پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ ریموٹ کنٹرول دھماکا تھانہ داؤد زئی کے قریب چارسدہ روڈ پر ہوا جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے،دھماکے کے بعد پولیس نے جائے…

شہباز شریف نے تیسری مرتبہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور: شہباز شریف نے تیسری مرتبہ وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے۔ حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوئی، گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود نے شہباز شریف سے حلف لیا، اس موقع پر نگراں وزیر اعلیٰ نجم سیٹھی اور صوبائی کابینہ کے…

جمہوری طریقے سے انتقال اقتدارتاریخی لمحہ ہے،فخرالدین ابراہیم

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنرفخرالدین جی ابراہیم نے کہاکہ جمہوری طریقے سے انتقال اقتدار تاریخی لمحہ ہے۔ جمہوریت کوپٹڑی سے نہیں اترنے دیناچاہیے،ایوان صدرمیں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک جمہوری حکومت کی مدت پوری کرکے دوسری حکومت کواقتدار…

فیصل آباد میں خسرہ سے متاثرہ مزید 3 بچے جاں بحق ، تعداد 60 ہوگئی

فیصل آباد: خسرہ سے متاثرہ مزید 3 اپنی جان کی بازی ہارگئے جس کے بعد شہر میں جاں بحق بچوں کی تعداد 60 ہوگئی ہے ۔ خسرہ سے متاثرہ آج مزید 3 بچے الائیڈ اسپتال میں اپنی جان کی بازی ہارگئے، جاں بحق ہونے والے بچوں میں 4 سالہ صدام ، 2 سالہ کشور اور…

ملک کیخلاف اٹھائے گئے ہر اقدام کے سامنے رکاوٹ بنیں گے، عمران

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی ثمر علی اور انکی اہلیہ عتیقہ اوڈھو نے عمران خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ عمران خان نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں تحریک انصاف ایک عوامی قوت کے طور پر سامنے آئی ہے ،…

بدترین لوڈشیڈنگ جاری، شدید گرمی سے 2 عورتوں سمیت 6 جاں بحق

لاہور: پنجاب میں شدیدگرمی اورلوسے2عورتوں سمیت 6افرادہلاک ہو گئے۔ ادھربجلی کا شارٹ فال 4ہزار 450 میگاواٹ ہونے کے باعث 10سے 18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی گئی۔تفصیلا ت کے مطابق ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بجلی کا بحران مزید سنگین ہو گیا، پاور لومز…

استعمال سے زائد زمین ریاست کی ملکیت ہوگی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے ملک میں نجی ملکیت میں سیکڑوں کلو میٹر پر پھیلی ہوئی زمینیں ہیںجن کو سیراب کرنے کیلیے پانی بھی موجود ہے لیکن اس کے باوجودیہ زمینیں بنجرپڑی ہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاہے کہ استعمال…