ملتان میں خواتین کرکٹرز سے ’’دوستی‘‘کے تقاضے کا الزام
ملتان: ملتان میں خواتین کا کرکٹ کھیلنا ناممکن ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کے نمائندوں سے ’’دوستی‘‘ میرٹ بن گیا۔کھلاڑیوں نے چیف جسٹس افتخارچوہدری سے از خود نوٹس لینے اور ویمن کرکٹرزکو بچانے کی درخواست کی ہے۔ ملتان ویمن کرکٹ ایسوسی ایشن نے پی سی بی کے…