Latest National, International, Sports & Business News

کراچی کو علیحدہ کرنے کا مطالبہ نہیں کیا، الطاف حسین

کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف بات کرنے کا تصور کیسے کر سکتے ہیں، کراچی کو ملک سے علیحدہ کرنے کا مطالبہ انہوں نے نہیں کیا۔ لندن سے جاری پالیسی بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ الزامات لگانے والے خطاب کی…

سماجی ویب سائٹ پر نواز شریف کو عوام کی مبارک باد

اسلام آباد: شیر کی دھاڑ میں، پی ٹی آئی کا بلا ناکام، ن لیگ نے تمام سیاسی برج الٹ دئیے، سماجی ویب سائٹ پر نواز شریف کو عوام کی مبارک باد۔ جمہوری نظام کی مضبوطی کی طرف ایک اور قدم، پاکستان نے پارلیمانی تاریخی کا ایک اور سنگ میل عبور کر لیا،…

امریکی وزیرخارجہ جان کیری پاکستان کا دورہ کرینگے

اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں نواز حکومت بنتے ہی امریکی وزیرخارجہ جان کیری پاکستان کا دورہ کریں گے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان جین ساکی کے مطابق جان کیری نے مسلم لیگ نون کے سربراہ نوازشریف سے ٹیلی فون…

شیری رحمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد: امریکہ میں پاکستانی سفیر شیری رحمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ امریکہ میں پاکستانی سفیر شیری رحمان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شیری رحمان نے اپنا استعفیٰ نگران وزیراعظم پاکستان کو بھجوا دیا ہے۔ شیری رحمان نے اپنے…

عمران خان نے پرویز خٹک کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نامزد کردیا

لاہور: عمران خان نے پرویز خٹک کو خیبرپختونخوا کا وزیراعلی نامزد کردیا جبکہ جماعت اسلامی نے خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کے ساتھ اتحاد کا فیصلہ کرلیا۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تحریک انصاف خیبرپختونخوا کے صدر پرویز خٹک کو وزیراعلیٰ…

وفاق میں حکومت بنانے کیلئے ن لیگ کی مشاورت جاری

لاہور: وفاق میں حکومت بنانے کیلئے مسلم لیگ ن کی مشاورت جاری ہے، پنجاب اور دیگر صوبوں کے آزاد ارکان اسمبلی سے رابطے جاری ہیں اور توقع ہے کہ آئندہ چند روز میں متعدد آزاد ارکان قومی اسمبلی ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ رائیونڈ میں مسلم…

پینتیس آزاد امیدواروں کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان

لاہور: قومی اسمبلی کی نشست پر کامیاب ہونے والے ایک اور صوبائی اسمبلی کے پینتیس کامیاب امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا، نواز شریف اور شہباز شریف سے آزاد امیدواروں کی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ رائیونڈ میں نواز شریف اور شہباز…

الطاف حسین کی طبعیت ناساز، آرام کا مشورہ

کراچی: ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی طبعیت خراب ہو گئی، ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دے دیا۔ متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی اچانک طبعیت خراب ہو گئی۔ ڈاکٹرز نے انہیں تمام سیاسی سرگرمیاں ترک کرنے اور مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

امریکی و سعودی سفیر کی نواز شریف کو مبارکباد

رائیونڈ: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے امریکی سفیر رچرڈ اولسن اور سعودی عرب کے سفیر عبدالعزیز ابراہیم صالح نے الگ الگ ملاقاتیں کیں اور کامیابی پر مبارکباد دی۔ رائیونڈ میں نواز شریف سے امریکی سفارتکار رچرڈ اولسن نے ملاقات کی اور باہمی…

لاہور: تحریک انصاف کا مبینہ دھاندلی کیخلاف دھرنا جاری

لاہور: لاہور میں تحریک انصاف کے کارکنان اور حامیوں کی جانب سے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دھرنا تین روز سے جاری ہے۔ ڈیفنس میں غازی روڈ کے لالیکا چوک پر تحریک انصاف کے کارکنان اور حامیوں نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف دھرنا دیا…