کراچی:ایف آئی اے سے100افسران کی محکموں کو واپسی کا امکان
کراچی: اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے ڈیپوٹیشن پرتعینات افسران کی تعیناتی کوکالعدم قراردینے کے بعدایف آئی اے کراچی میں تعینات متعدد اہم شخصیات کے قریبی عزیزبھی اپنے متعلقہ محکموں کوواپس چلے جائیں گے۔ ملک بھرکی طرح کراچی میں بھی 100 سے زائد…