Latest National, International, Sports & Business News

کراچی میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، 30 سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

کراچی: شہر کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس نے کارروائی کے دوران 30 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیے لیا جبکہ مختلف علاقوں میں فائرنگ سے 2 افرادجاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب رینجرز اور پولیس کی بھاری نفری نے…

پرویز مشرف نے آئین توڑا ان کا احتساب ضرور ہونا چاہئے، رانا ثنا اللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے آئین توڑا ہے آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت ان کا احتساب ضرور ہوگا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جمہوریت ہی ملک کا مستقبل اور اس…

یقین دلاتا ہوں اندھیروں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا، نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور: نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نےکہا ہے کہ 207 ارب روپے کی بجلی چوری ہورہی ہے جس کے خلاف جنگی بنیادوں پر اقدامات کرنا ہوں گے۔ 2014 تک پورے پنجاب میں پٹواری کلچر ختم کردیں گے۔ قائد ایوان منتخب ہونے کے بعد پنجاب اسمبلی کے…

ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا میاب ’’یوم سوگ‘‘ منانے پر حق پرست عوام کو خراج تحسین

کراچی: ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین نے کامیاب یوم سوگ منانے پر حق پرست عوام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ لندن سے جاری ایک بیان میں الطاف حسین نے کہا کہ کامیاب یوم سوگ کارکنوں کے قتل کے خلاف عوامی ردعمل کا منہ بولتا ثبوت ہے اورسندھ بھر کے…

ضرورت پڑنے پر پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی کی جائےگی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: غداری کیس کی سماعت کے موقع پر سپریم کورٹ کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین کے آرٹیکل 6 کے تحت ضرورت پڑنے پر کارروائی کی جائے گی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے سابق صدر پرویزمشرف کے…

تینوں کرکٹ فارمیٹس میں حصہ لینا چاہتا ہوں، عمرگل

کراچی: ٹیسٹ فاسٹ بولر عمرگل کا کہنا ہے کہ میں تینوں فارمیٹس میں پاکستان کی نمائندگی جاری رکھنا چاہتا ہوں۔ فٹ ہونے کے بعد بھرپور انداز سے کھیل میں واپس آئوں گا، چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستانی اسکواڈ متوازن اور چیمپئن بننے کا اہل ہے، میری عدم…

عامر اطلس فٹ، قومی ٹیم کے لیے دستیابی ظاہر کردی

کراچی: ایشین چیمپئن عامر اطلس نے خود کو مکمل فٹ قرار دیتے ہوئے عالمی ٹیم اسکواش چیمپئن شپ کیلیے دستیابی ظاہر کر دی۔ ان کے مطابق قومی ٹیم میں شامل کرنے کا اختیار پی ایس ایف کے پاس ہے،فیڈریشن کے سیکریٹری ونگ کمانڈر وہاب مروت نے اس حوالے سے…

بنگلہ دیش میں کرکٹ کرپشن کا پنڈورا باکس کھل گیا

ڈھاکا: بنگلہ دیش میں کرکٹ کرپشن کا پنڈورا باکس کھل گیا، آئی سی سی 3 انٹرنیشنل میچز میں کھلاڑیوں کی کارکردگی کا بھی جائزہ لے گی۔ اس حوالے سے سابق کپتانوں خالد محمود اور خالد مشہود کے ساتھ اسپنر محمد رفیق کے نام سامنے آ چکے ہیں۔ دریں اثنا…

چیمپئنز ٹرافی کی آخری جنگ کا بگل بج گیا

لندن: چیمپئنز ٹرافی کی آخری جنگ کا بگل بج گیا، دنیا کی8 ٹاپ ٹیمیں 18 دنوں میں اپنا زور بازو آزمائیں گی۔ ایونٹ کی رنگینیوں پر فکسنگ کا غبار بھی چھایا رہے گا، پاکستان نئی تاریخ رقم کرنے کیلیے بے چین ہے، آسٹریلیا کی نگاہیں ٹائٹلز کی ہیٹ ٹرک پر…

کپاس کی عالمی پیداوار کم، کھپت بڑھے گی، آئی سی اے سی

کراچی: کپاس کی پیداوار میں دو سرفہرست ممالک چین اور امریکا میں کپاس کی کاشت کے رحجان میں کمی کے باعث مالی سال2013-14 کے دوران بین الاقوامی سطح پر کپاس کی پیداوار میں کمی کا خدشہ ہے۔ یہ بات امریکا کی انٹرنیشنل کاٹن ایڈوائزری کمیٹی(آئی سی اے…