Latest National, International, Sports & Business News

ججز نظربندی کیس: مشرف کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد: اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی درخواست ضمانت خارج کردی ہے۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت اسلام آباد کے جج کوثر عباس زیدی نے ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز…

چینی وزیراعظم کے دورہ کا خیرمقدم کرتے ہیں، صدر زرداری

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ چینی وزیراعظم کے دورہ پاکستان کا خیرمقدم کرتے ہیں، پاکستانی عوام کے دل میں چین کا خاص مقام ہے۔ چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کو ایوان صدر میں دیئے گئے ظہرانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر آصف علی…

سندھ: انتخابی دھاندلی کیخلاف 10 جماعتی اتحاد کی ہڑتال

حیدرآباد: عام انتخابات میں مبینہ دھاندلیوں کے خلاف دس جماعتی اتحاد کی اپیل پر سندھ کے مختلف شہروں میں ہڑتال کی جارہی ہے، متعدد شہروں میں کاروبار اور ٹرانسپورٹ مکمل طورپر بند ہے۔ عام انتخابات میں دھاندلیوں کے خلاف دس جماعتی اتحاد کی اپیل پر…

پاکستان اور چین کی کئی قدریں مشترکہ ہیں، چینی وزیراعظم

اسلام آباد: چینی وزیراعظم لی کی چیانگ کا کہنا ہے کہ پاکستانی عوام کی زندہ دلی اور مہمان نوازی پر ان کا شکر گزار ہوں، پاکستان اور چین کی کئی قدریں مشترکہ ہیں۔ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچنے کے بعد ایوان صدر میں صدر آصف علی زرداری کی جانب سے…

رنگیلا کی چوبیس مئی کو برسی منائی جائیگی

لاہور : محمد سعید خان رنگیلا پاکستانی فلموں کا جانا پہچانا نام ہے جو بیک وقت اداکار، گلوکار، ڈائریکٹر اور مصنف تھے۔ لالی ووڈ کے اس لیجنڈ کی آٹھویں برسی چوبیس مئی کو منائی جائے گی۔رنگیلا یکم جنوری انیس سو سینتیس کو افغانستان میں پیدا ہوئے،…

ہاکی کے لائحہ عمل کی تیاری ،پی ایچ ایف کا اجلاس آج ہوگا

لاہور: قومی کھیل ہاکی کے مستقبل کا لائحہ عمل تیار کرنے کے لئے پی ایچ ایف کا اہم اجلاس آج ہو گا، جس میں قومی ٹیم کے مینجر کم ہیڈ کوچ اختر رسول کی جگہ عبدالحنیف خان اور طاہر زمان کو ذمہ داریاں سونپے جانے سمیت کئی اہم فیصلے متوقع ہیں۔نیشنل…

لاہور :گرلزآرچری چیمپیئن شپ پنجاب یونیورسٹی کے نام

لاہور: لاہور میں ہونے والی پہلی گرلز انٹر یونیورسٹیز آرچری چیمپیئن شپ پنجاب یونیورسٹی نے جیت لی، چیمپیئن شپ کے انعقاد سے طالبات میں تیراندازی کا شوق فروغ پائے گا۔ یونیورسٹی آف لاہور میں طالبات کے درمیان تیراندازی چیمپیئن شپ کا پہلی بار…

پی سی بی کا رمضان میں کرکٹ ٹورنامنٹس کرانیکا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے رمضان المبارک میں کرکٹ کی مقبولیت کے پیش نظر ٹورنامنٹس کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پی سی بی نے پچھلے برس رمضان المبارک میں کرکٹ ٹورنامنٹس پر پابندی عائد کر دی تھی، جس کی وجہ سے مقبول ترین ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹس میں…

دورہ برطانیہ :قومی کرکٹ ٹیم آئرلینڈ پہنچ گئی

ڈبلن: پاکستان کرکٹ ٹیم دورہ برطانیہ کے دوسرے مرحلے میں آئرلینڈ پہنچ گئی۔ ڈبلن میں آئرلینڈ کیخلاف دوون ڈے میچزکھیلے گی۔گرین شرٹس نے چیمپئینزٹرافی کی تیاری کیلئے آئرلینڈ میں ڈیرے ڈال لئے ہیں۔ قومی ٹیم گزشتہ روزاسکاٹ لینڈ سے ڈبلن پہنچی۔…

بھارتی سپریم کورٹ :آئی پی ایل پر پابندی کی درخواست مسترد

ممبئی: بھارتی سپریم کورٹ نے انڈین پریمئیرلیگ پرپابندی لگانیکی درخواست مستردکردی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کودوہفتوں میں تحقیقات مکمل کرنیکا حکم دیدیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق آئی پی ایل کے دوران منظرعام پرآنیوا لے کرپشن اسکینڈل کے بعد بھارتی سپریم…