توانائی بحران، کوریا نے نئی حکومت کو تعاون کی پیشکش کردی
کراچی: جنوبی کوریا کے سفیر چنگ یو چوئی نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی اور فلاح و بہبود کیلیے نئی حکومت کا ہر ممکن ساتھ دیا جائیگا جبکہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت میں اضافے کی بہت گنجائش ہے۔ گزشتہ روز کراچی کے مقامی ہوٹل میں ایف پی سی…