الیانا ڈی کروز کی نئی فلم آج ریلیز ہوگی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ الیانا ڈی کروز پروڈیوسر سنجے لیلا بھنسالی کی نئی فلم ’’گبر‘‘ میں اکشے کمار کے ساتھ جلوہ گر ہوں گی۔ اداکارہ الیانا ڈی کروز اس فلم میں لیڈی لیڈنگ رول کریںگی ،یہ فلم آج 7جون کو سینماگھروں کی زینت بنائی جائے گی۔ ہدایتکار کرش اور فلمساز لیلا بھنسالی کی اس فلم کا نام ’’گبر‘‘ رکھا گیا ہے۔بتایا گیا ہے کہ الیاناڈی کروز اس فلم میں اکشے کمار کی ہیروئن بنیں گی۔ اداکارہ کا کہنا ہے کہ نئی فلم میں اہم کردار ملا ہے فلمساز لیلا بھنسالی کی اس فلم میں منفرد نظر آؤں گی۔

تبصرے بند ہیں.