عازمین حج کوسہولتوں کی فراہمی،سعودی شکایات کاازالہ مذہبی امور کے وزرا کا امتحان ہوگا
اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے وزارت مذہبی امور کی اہمیت کے پیش نظر وفاقی وزیر سمیت وزیر مملکت کی تعیناتی کردی۔ تاہم وزرا کی نئی ٹیم کے لیے وزارت کی غیرمعمولی اہمیت کے باعث پاکستان سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے پونے2لاکھ…