Latest National, International, Sports & Business News

لوڈشیڈنگ ختم نہیں کرسکتےالبتہ قابل برداشت حد تک کم کردیں گے،خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے میں دن یا ہفتے نہیں کئی سال لگیں گے تاہم اس عذاب کو اتنا کم کریں گے کہ برداشت ہوسکے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا…

ڈرون حملوں میں ہلاک افراد دہشت گرد ہیں تو شناخت ظاہر کی جائے، عمران خان

لاہور: تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں میں ہلاک ہونے والے افراد دہشت گرد تھے تو ان کی شناخت ظاہر کی جائے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملے…

کراچی:پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشنوں پردوبارہ پولنگ جاری

کراچی: سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 128 کے 6 پولنگ اسٹیشنوں پر فوج کی نگرانی میں دو بارہ پولنگ جاری ہے۔ پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام پانچ بجے تک جاری رہے گا، توحید آباد، داؤدچالی، بسم اللہ کالونی، رضی مارکیٹ اور فردوس کالونی میں…

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس انٹیلی جنس افسرسیمت 3افراد جاں بحق

کراچی: شہر میں ٹارگٹ کلنگ کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اس دوران پولیس کے انٹیلی جنس افسر سمیت 3 افراد کو موت کی نیند سلادیا گیا۔ جب کہ رینجرز اور پولیس نے مخلتف علاقوںمیں کارروائی کے دوران 40 سے زائد ملزموں کوگرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔…

ارسا نگرانی کرے، پنجاب نے سندھ کا 30 ہزار کیوسک پانی چوری کرلیا، پیپلز پارٹی کا الزام

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب پر سندھ کا 30 ہزار کیوسک پانی چوری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چشمہ اور تونسہ بیراج کے درمیان 30 مئی تک سندھ کا پانی چوری کیا گیا۔ یہ الزام پیپلز پارٹی سندھ کے جنرل سیکریٹری تاج حیدر نے جمعے کو…

الیکشن ٹریبونلز کو عذرداریوں کی روزنہ سماعت کا حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹریبونلز کوخط لکھ کرانتخابی عذرداریوںکی روزانہ کی بنیاد پر سماعت کرنے اور120روزمیں ہرصورت عذرداریاں نمٹانے کی ہدایت کی ہے۔ سیکریٹری الیکشن کمیشن اشتیاق احمدکی جانب سے لکھے گئے خط میں واضح کیاگیاہے کہ…

’’اس بار سندھ بھی بچ جائے تو بڑی بات ہوگی‘‘، پیر کا زرداری کو پیغام

کراچی: 11 مئی کو عام انتخابات سے 2 روز قبل ایک روحانی شخصیت نے صدر زر داری کو پیغام بھجوایا کہ ’’اب اگر سندھ بھی بچ جائے تو بڑی بات ہو گی‘‘۔ ذرائع کے مطابق صدر زر داری کی طرف سے ان کو کئی بار قیمتی تحائف اور نذرانہ پیش کیا گیا تاہم انھوں نے…

مہینوں سے پھنسے پاسپورٹس کا اجرا چوہدری نثار کے لیے بڑا چیلنج

اسلام آباد: نئے وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کومنصب سنبھالتے ہی فوری طور پر جن چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑیگا۔ ان میں سب سے اہم مسئلہ ملک بھرکے 6 لاکھ سے زائدافرادکے وزارت داخلہ کے ذیلی ادارے محکمہ پاسپورٹس میں کئی کئی ماہ سے پھنسے ہوئے…

قیامت خیزگرمی، بجلی بحران انتہاپر،شارٹ فال پھربڑھ گیا

اسلام آ باد / لاہور / پشاور / حیدر آباد: قیامت خیز گرمی کے باعث ملک میں جاری بجلی کابحران انتہاکوپہنچ گیا ، بجلی کی پیداوار12 ہزار میگاواٹ جبکہ شدیدگرمی میں طلب 18 ہزار میگا واٹ سے بھی بڑھ گئی۔ شارٹ فال بڑھنے سے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ بھی بڑھ…

مشرف دور میں قربانیاں دینے والے ارکان کیلئے اہم ترین وزارتیں

لاہور: 99 ء میں وزیراعظم نواز شریف کا ساتھ دینے والے والے پارٹی رہنماؤں اور ارکان قومی اسمبلی کو وفاقی کابینہ میں نمایاں نمائندگی دی گئی ہے۔ وفاقی کابینہ میں لاہور ڈویژن سے 7 اور گوجرانوالہ ڈویژن سے 6وزراء شامل کیے گئے ہیں۔ خواجہ آصف، احسن…