جیکولین نئی فلم ’’رائے‘‘ میں جلوہ گر ہونے کے لیے تیار

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نئی فلم ’’رائے‘‘ میں جلوہ گرہونے کے لیے تیار ہیں۔ بالی وڈ کی یہ فلم اصل میں چربہ ہے لیونارڈو ڈی کیپریو کی ہالی وڈ فلم ’’ کیچ می اف یو کین ‘‘ کا۔ فلم میں رنبیر نظر آئیں گے اسٹائلش چور کے روپ میں جب کہ جیکولین ڈبل کرداروں میں جلوہ گر ہوں گی۔ جیکولین اور رنبیر کپورکے علاوہ فلم میں ارجن رام پال بھی ہیں رائٹر کے کردار میں۔ مووی میں ہوں گے چٹ پٹے اور رومنٹک گانے بھی جب کہ پیار کی کٹھی میٹھی کہانی بھی۔

تبصرے بند ہیں.