پشاور میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 365 من بارودی مواد برآمد، 4 افراد گرفتار
پشاور: پولیس نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا کر 365 من بارود برآمد اور 4 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پشاور کے علاقے چمکنی میں پولیس نے مشتبہ پک اپ سے 2 مشکوک افراد کو گرفتار کیا، مشتبہ افراد کی نشاندہی پر پولیس نے پہاڑی پورہ کے علاقے میں…