کراچی اسٹاک مارکیٹ، انڈیکس 22359 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
کراچی: ملک میں توانائی بحران کے حل کے لیے نومنتخب وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے اقدامات شروع کیے جانے اورایم سی بی بینک میں وسیع پیمانے پر سرمایہ کاری کے باعث کراچی اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی تیزی کا رحجان غالب رہا جس سے انڈیکس 22358.96…