جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈیلا کی حالت بدستورتشویشناک
جوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے سابق صدر نیلسن منڈیلا پھیپڑوں کی تکلیف کے باعث تین روز سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں جہاں ان کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ جنوبی افریقا کے صدارتی ترجمان نے کہا کہ نیلسن مینڈیلا کی حالت میں کوئی بہتری نہیں آئی ،…