Latest National, International, Sports & Business News

ایران ایٹمی پروگرام پر عالمی برادری کے خدشات دور کرے، اقوام متحدہ

ویانا: اقوام متحدہ اور عالمی قوتوں نے ایران کے ساتھ تعطل کا شکار مذاکرات دوبارہ شروع کیے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے ایٹمی پروگرام سے متعلق عالمی برادری کے خدشات دور کرنے کیلیے اقوام متحدہ کے ایٹمی ادارے سے تعاون کرے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک امریکا، روس، چین، فرانس، برطانیہ اور جرمن نے کہا کہ ایران ایٹم بم بنانے کے حوالے سے اپنی پوزیشن واضح کرے اور اس سلسلے میں اقوام متحدہ کی ایٹمی ادارے سے تعاون شروع کرے تاکہ عالمی برادری کے خدشات دور ہوسکیں۔مذاکرات کا عمل ایران کیلیے بہتر ہے۔ ایران کو ایٹمی پروگرام پر دنیا کے خد شات کو دور کرنا ہونگے۔

Comments

comments

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.