اسپاٹ فکسنگ کیس؛ بھارتی کرکٹرز سری سانتھ اورانکت چوان کی ضمانت منظور
نئی دہلی: اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث بھارتی کرکٹرزسری سانتھ اورانکت چوان سمیت 19 افراد کی ضمانت منظورکرلی گئی۔ نئی دہلی کی عدالت نےآئی پی ایل اسپاٹ فکسنگ کیس میں ملوث کھلاڑیوں سمیت 19 افراد کی ضمانت منظورکی ،بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہےکہ آج…