سلیم جاوید اورعلی حیدر کل دوحہ میں پرفارم کرینگے
کراچی: معروف گلوکارسلیم جاویداورعلی حیدرقطرروانہ ہوگئے ،دونوں گلوکارعرصے بعد ایک ساتھ پرفارم کرینگے ۔ گلوکارسلیم جاویداورعلی حیدر 13 جون کودوحہ میں پرفارم کرینگے ،روانگی سے قبل گفتگوکرتے ہوئے پاکستانی گلوکاروں کاکہنا تھا کہ پاکستان سے…