ایم کیوایم کا کارکنوں کے قتل کے خلاف کل ملک بھرمیں پرامن یوم سوگ منانے کا اعلان
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ نے کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ہاتھوں مبینہ ماورائے ععدالت قتل کے خلاف کل ملک بھر میں یوم پرامن یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا ہے۔ کراچی میں ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو میں رابطہ کمیٹی…