شہبازشریف کوفیصل آباد میں خواتین پرپولیس تشدد کی انکوائری رپورٹ پیش کردی گئی
فیصل آباد: کھرڑیانوالہ میں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج پرگھروں میں گھس کر خواتین اور بچوں پرپولیس تشددکی انکوائری رپورٹ وزیر اعلیٰ پنجاب کوپیش کردی گئی۔ انکوائری رپورٹ میں خواتین اوربچوں کوپولیس تشدد کا نشانہ بنانے کا ذمہ دار ایس ایس پی آپریشن…