Latest National, International, Sports & Business News

ریئل اسٹیٹ سیکٹر کو نیٹ میں لینے کا فیصلہ، شادی کی تقریبات پر 10 فیصد ٹیکس لگنے کا امکان

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی طرف سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں اسپیشل اکنامک زونز کے لیے انکم ٹیکس کی چھوٹ 5 سال سے بڑھا کر 10 سال کرنے، تعمیر شدہ مکانات و دیگر جائیداد پر 50 روپے فی مربع فٹ جبکہ ڈیولپ شدہ پلاٹس کی فروخت پر 100روپے فی…

پاکستان کو جولائی تا مئی تجارت میں 18 ارب 69 کروڑ ڈالر کا خسارہ

کراچی: پاکستان نے رواں مالی سال کے ابتدائی11ماہ کے دوران 22 ارب32کروڑ 20لاکھ ڈالر کی مصنوعات برآمد کیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت سے 3.89 فیصد زیادہ ہیں۔ اس دوران درآمدات کی مالیت صرف 0.19 فیصد کے اضافے سے 41ارب1کروڑ10لاکھ ڈالر رہیں،…

کراچی اسٹاک مارکیٹ مندی سے نکل آئی، 58 پوائنٹس ریکور

کراچی: کراچی اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو محدود پیمانے پر تیزی کا رحجان رہا جس سے 56.15 فیصد حصص کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ حصص کی مالیت میں36 ارب91 کروڑ81 لاکھ 27 ہزار17 روپے کا اضافہ ہوا۔ مقامی کمپنیوں اور دیگر آرگنائزیشنز کی جانب سے مجموعی…

افغان حکام کی بھتہ خوری، ٹرانسپورٹرز نے ٹرانزٹ ٹریڈ بند کردی

کراچی: پاکستان سے افغانستان کے لیے کمرشل ٹرانزٹ کارگو کی ترسیل کرنے والے ٹرانسپورٹرزسے افغان سرحدی حکام کی فی کنٹینر 6 تا10 ہزار روپے کے بھتہ وصولیوں کے خلاف ٹرانسپورٹرز نے چمن سے ملحقہ سرحد پر بطوراحتجاج افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے کنسائنمنٹس کی…

آم پکانے کیلیے خطرناک کیلشیم کاربائڈ کا آزادانہ استعمال

کراچی: بھارت سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں پھلوں کو غیرفطری طریقے سے پکانے کے لیے کیلشیم کاربائڈ کے استعمال پر پابندی کے برعکس پاکستان میں آم پکانے کے لیے کیلشیم کاربائڈ کا آزادانہ استعمال جاری ہے جس سے عوام کی صحت کو خطرات لاحق ہیں، کیلشیم…

شرت سبھروال کا طے شدہ تجارتی روڈ میپ پر عملدرآمد پر زور

کراچی: بھارتی ہائی کمشنر شرت سبھروال نے کہا ہے کہ سافٹا معاہدے کے تحت بھارت نے حساس فہرست میں30 فیصدکمی کرتے ہوئے 878 ٹیرف لائنز کم کرکے 614 کر دی ہیں۔ پاکستان کی جانب سے بھارت کو ایم ایف این کا درجہ دیے جانے کے بعدبھارت فوری طورپرٹیرف…

سی این جی مالکان چور قرار دیے جانے پر افسردہ

کراچی: آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن کی چیئرمین سپریم کونسل غیاث عبداللہ پراچہ نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے تمام سی این جی مالکان کو چور کہہ کرسیاسی وپیشہ ورانہ سنجیدگی کا ثبوت نہیں دیا۔ انکا بیان غیر پارلیمانی و غیر…

پھل پکانے کیلیے کیلشیم کاربائڈ کا استعمال غیر فطری ہے، عمر مختار

کراچی: پاکستان سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ کے فوڈ ریسرچ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ڈاکٹر عمرمختار نے آم سمیت دیگر پھل پکانے کے لیے کیلشیم کاربائڈ کے استعمال کو خطرناک قرار دیتے ہوئے قانون سازی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ڈاکٹر عمرمختار نے  بتایا کہ…

6 مالیاتی اداروں کے سربراہان وایم ڈیز کیلیے درخواستیں طلب

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کی حکومت نے اقتدار سنبھالنے کے بعد ایسے مالیاتی ادارے جن کے سربراہان نہیں ہیں یا جن اداروں کے سربراہان اضافی چارج کے طور پر فرائض سرانجام دے رہے ہیں میں نظم و نسق بہتر بنانے کیلیے پروفیشنل، تجربہ کار و اعلی تعلیم…

نگران حکومت کے دور میں ہونے والی 442 تقرریاں اور تبادلے کالعدم قرار

اسلام آ باد: سپریم کورٹ نے نگران حکومت کے دور میں ہونے والی 442 تقرریوں ،تبادلوں اور برطرفیوں کو کالعدم قرار دیتے ہوئے مستقبل میں خومختار،نیم خودمختار اداروں اور ریگو لیٹری اداروں میں تقرریوں و تبادلوں کے لیے وفاقی محتسب یا چیئرمین نیب کی…