3500 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش ہوگا، تنخواہیں 10 اور پنشن 20 فیصد بڑھانے کی تجویز
اسلام آباد: نومنتخب جمہوری حکومت کے وفاقی وزیرخزانہ سینٹراسحاق ڈارآج 3.5 ٹریلیئن روپے کے لگ بھگ مالیت حجم کاآئندہ مالی سال 2014-13 کا وفاقی بجٹ منظوری کیلیے پارلیمنٹ میںپیش کریں گے جبکہ وفاق اورصوبوںکے مجموعی بجٹ (consolidated budget) کاحجم…