Latest National, International, Sports & Business News

ملائیشیا میں امریکی پادری کے قتل کے الزام میں گرفتار پاکستانی پر فرد جرم عائد

کوالا لمپور: ملائشیا کی عدالت نے امریکی پادری کے قتل کے الزام میں گرفتار پاکستانی سیکیورٹی گارڈ پر فرد جرم عائد کردی ہے۔ ملائیشیا کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی پادری ڈیوڈ جیمز گنٹر جن کی عمر 62 سال تھی مئی میں دارالحکومت کوالالمپور میں…

سنجیو کمار نے ’’شعلے‘‘ میں ’’ ٹھاکر‘‘کے کردار کو یادگار بنا دیا

کراچی: فلموں میں بعض کردار ایسے ہوتے ہیں جو کسی بھی فنکار کی تقدیر بدل دیتے ہیں یہ کردار جب تک فلمی دنیا کا وجود ہے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ ایسا ہی ایک بین الاقوامی شہرت یافتہ فلم ’’شعلے‘‘ میں ٹھاکر کا تھا جسے نامور بھارتی اداکار سنجیوکمار نے…

خوبصورت نظر آنا کبھی اولین ترجیح نہیں رہی،سلمیٰ ہائیک

لاس اینجلس: ہالی وڈ اداکارہ ،ہدایتکارہ اور پروڈیوسر سلمیٰ ہائیک نے کہا ہے کہ خوبصورت نظر انا ان کی کبھی بھی اولین ترجیح نہیں رہی۔ اداکارہ سلمیٰ ہائیک نے کہا کہ انھوں نے کبھی بھی خوبصورت دکھنے کی کوشش میں اقدام نہیں اٹھائے اورنہ ہی خوبصورت…

لہری کی حس مزاح نے فلم بینوں کو گرویدہ بنالیا

لاہور: پاکستان فلم انڈسٹری کو کامیڈی کے حوالے سے بالی وڈ پر برتری حاصل رہی ہے، جس کا وہ برملا اعتراف بھی کرتے ہیں ۔ اداکار لہری جن کی حس مزاح اور کردار کی مطابقت سے پرفارمنس فلم بینوں کو گرویدہ بنا دیتی تھی۔ سفیر اللہ صدیقی المعروف لہری…

کرینہ نئی فلم میں عمران ہاشمی کیساتھ جلوہ گرہونگی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور پہلی بارنین سے نین لڑائیں گی کسی اور کے ساتھ نہیں عمران ہاشمی کے ساتھ فلم’’ بدتمیز دل‘‘میں جلوہ گرہونگی۔ ایک طرف ہوں گی پرکشش اوردلکش کرینہ کپور جن کے انداز رہتے ہیں ہمیشہ ہٹ کر جو دلوں کو گرما دینے والے…

مہدی حسن کی پہلی برسی آج منائی جائے گی

کراچی: شہنشاہ غزل مہدحسن خان کی آج پہلی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی جائے گی ۔ مہدی حسن اپنی خوبصورت گائیکی اورمنفردلب ولہجے کی وجہ سے دنیابھرمیں اپنامقام رکھتے تھے۔مہدی حسن نے پاکستان فلم انڈسٹری کے لیے بے شمارگیت ریکارڈکروائے جب کہ…

شہزادی لیڈی ڈیانا کی زندگی پربننے والی برطانوی فلم کا ٹریلرجاری

برطانیہ: شہزادی لیڈی ڈیانا کی زندگی پربننے والی فلم کا ٹریلرجاری کردیا گیا۔ آسٹریلوی اداکارہ “نومی واٹس” فلم میں ڈیانا کا کردار ادا کررہی ہے، فلم میں شہزادی ڈیانا کی زندگی کے آخری دوبرسوں کوفلمایا گیا ہے جس میں شہزادہ چارلس سے طلاق اوراس کے…

امپورٹڈ فلموں پر ٹیکس لگانے کا فیصلہ خوش آئند ہے، فنکار، امپورٹرز نے مشروط حمایت کردی

لاہور / اسلام آباد: آئندہ مالی سال 2013/14ء کیلیے پیش کئے جانیوالے بجٹ میں غیرملکی فلم کی امپورٹ پردس لاکھ روپے ٹیکس لگانے کی تجویزپرشوبز کے کچھ حلقوں میں خوشی اورکچھ حلقوں میں تشویش کی لہردوڑگئی ہے۔ معروف فنکاروں، فلمسازوں، پروڈیوسروں اور…

لالی وڈ اداکارہ لیلیٰ لین دین کے تنازع پر گرفتار

ملتان: پولیس نے لین دین کے تنازع میں معروف فلم اسٹار لیلیٰ کو گرفتارکرلیاتاہم فریقین کے درمیان معاملات طے پاجانے کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ ملتان کے مقامی تھیٹرکے پروڈیوسر شیخ نعیم اور اداکارہ لیلیٰ کے درمیان 2010 سے رقم کا تنازعہ تھا جس…

جوئے روٹ پر بلااشتعال حملہ، وارنر ٹرافی میچ سے معطل

برمنگھم: آسٹریلین بیٹسمین ڈیوڈ وارنر کو اتوار کی صبح مقامی شراب خانے میں انگلش کرکٹر جوئے روٹ سے الجھنے پر چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ سے میچ کیلیے ڈراپ کردیا گیا۔ انگلینڈ نے اپنے طور پر واقعے کی چھان بین کرنے کے بعد کرکٹ آسٹریلیا کو مطلع…