Latest National, International, Sports & Business News

خيبرایجنسی: نیٹو کنٹینرز پر شرپسندوں کا حملہ، 3 افراد ہلاک

جمرود: خيبر ایجنسی میں نیٹو فورسز کو سامان سپلائی کرنے والے دو کنٹینروں پر راکٹوں کے حملے کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک جبکہ 2 زخمی ہو گئے۔ تحصیل جمرود کے علاقے شاگئی میں نیٹو فورسز کے لئے سامان لے جانےوالے کنٹینرز افغانستان کی طرف جا رہے تھے…

وزیراعظم نوازشریف سے ایم کیو ایم کے رہنما بابرغوری کی غیر رسمی ملاقات

اسلام آباد: متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما سینیٹر بابر غوری نے وزیر اعظم نواز شریف سے غیر رسمی ملاقات کی ہے جس میں وزیر اعظم نے ایم کیو ایم کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے لئے ان کی حمایت پر شکریہ ادا کیا ہے ۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم…

خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل پرتحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں ڈیڈلاک برقرار

لاہور: خیبرپختونخوا میں صوبائی کابینہ بنانے کےلئے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کی وجہ سے 10 روز بعد بھی کابینہ کی تشکیل کا عمل مکمل نہیں ہوسکا۔ لاہور میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا…

کراچی میں فائرنگ کے مختلف واقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی: شہر میں آج بھی ٹارگٹ کلرز اپنی کارروائیاں آزادنہ انداز میں کرتے رہے اس دوران 5افراد کو گولیوں کا نشانہ بناکرانہیں ابدی نیند سلادیا گیا۔ بلدیہ مواچھ گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ لیاری کے علاقے بہار کالونی میں راکٹ حملے میں…

فضہ گیلانی نے ریڈ کریسنٹ کی خیرسگالی سفیر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آ باد: سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ گیلانی نے ریڈ کریسنٹ کی خیر سگالی سفیر اور بورڈ آف ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ گیلانی نے ریڈ کریسنٹ کی خیر سگالی سفیر اور بورڈ آف…

لاہورمیں خسرہ سے متاثرہ ایک اور بچہ جاں بحق ، پنجاب میں تعداد 148 ہوگئی

لاہور: خسرہ کے مرض میں مبتلا ایک اور بچہ زندگی کی بازی ہار گیا جس کے بعد صوبے بھر میں خسرے سے ہلاکتوں کی کل تعداد 148 ہو گئ۔ جناح اسپتال میں خسرہ کے مرض میں مبتلا 3 سالہ ابوبکر جاں بحق ہو گیا،محکمہ صحت کے ترجمان کے مطابق صوبے بھر میں خسرہ…

کراچی: لیاری میں نصف گھنٹے میں 10 دستی بم حملے، 2 افراد جاں بحق، 6 زخمی

کراچی: لیاری میں جاری مسلح حملوں میں تیزی آگئی نصف گھنٹے کے دوران 10 دستی بم اور فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔ لیاری میں جاری گینگسٹرز کی لڑائی تیسرے دن بھی تھم نہ سکی ، آج بھی لیاری کے علاقوں ہنگور آباد مندر محلہ ،…

خیبرپختونخوا، کالعدم لشکر اسلام نے کارروائیاں روکنے کا اعلان کردیا

پشاور: خیبرایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کے خلاف برسرپیکار مذہبی شدت پسند تنظیم کالعدم لشکر اسلام نے خیبر پختونخوا کی حکومت کی رٹ چیلنج نہ کرنے اور اپنی کارروائیاں روکنے کا اعلان کیاہے۔ یہ اعلان کالعدم لشکر اسلام کے امیرمنگل باغ…

عازمین حج کے 44 ہزارپاسپورٹ: 15 جون تک اجرا کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزارت مذہبی امور کی تاکید پر پاسپورٹ آفس نے سرکاری حج اسکیم کے تحت جمع شدہ عازمین حج کے پاسپورٹ 15 جون سے قبل تیار کرنے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عازمین حج کے44 ہزار پاسپورٹ تیار کیے جارہے ہیں جس کیلیے کام جاری…

پاک امریکا ڈرون تنازع : معیشت پرسنگین نتائج مرتب ہونگے

ہر سال خسارہ پورا کرنے کے لیے بجٹ میں غیر ملکی امداد کا بھاری تخمینہ لگایا جاتا ہے تاہم اس بار امریکا اور پاکستان کے درمیان ڈرون حملوں کے حوالے سے تنازع کے معیشت پر سنگین نتائج سامنے آئیں گے۔ جسکے بعد ملکی توازن ادائیگی کے مسئلے کے حل کے…