رنز روکنے کی بجائے وکٹیں لینے کی کوشش کریں، شعیب
کراچی: سابق اسپیڈ مرچنٹ شعیب اختر نے فاسٹ بولرز کو مشورہ دیا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں رنز روکنے کے بجائے وکٹیں لینے کی کوشش کریں۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان کا مقابلہ اب جنوبی افریقہ اور بھارت سے ہے دونوں ہی مضبوط ٹیمیں ہیں، ان کے…