سرکاری ملازمین کی تنخواہ 50 فیصد بڑھائی جائے، طاہر القادری
کراچی: پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹرمحمدطاہرالقادری نے کہا ہے کہ چاہیے تو یہ تھا کہ گریڈ 1 سے 16تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50فی صد اضافہ کر کے انھیں ریلیف دیا جاتا مگر حکومت نے سرے سے تنخواہ میں اضافہ نہ کرکے اور تنخواہوں…