Latest National, International, Sports & Business News

یوئیفا چیمپئنز لیگ سیمی فائنل،سپین اور جرمن ٹیمیں آمنے سامنے

یوئیفا چیمپئنز لیگ کے سیمی فائنل آج کھیلیں جائیں گے،سپین اور جرمن ٹیمیں سیکنڈ لیگ کے میچ میں آمنے سامنے ہونگیں۔ فٹ بال چیمپئنز لیگ کے پہلے سیمی فائنل کا مقابلہ بروشیا ڈورٹمنڈ اور ریال میڈرڈ کے درمیان ہو گا۔سپین کی روایتی حریف اور صف اول کی…

فیفا کے اعزازی صدر جوئیو ہیولینج نے استعفیٰ دے دیا

برازیلین جواؤ فیفا کی تنظیم پر دو عشروں سے زائد عرصے تک حکمرانی کی ،،،، تاہم کرپشن کیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں (Havelange) کا نام شامل کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں یہ تحریر کیا گیا کہ (Havelange) رشوت کے الزامات میں ملوث ہونے کے بعد اس اعزازی عہدے…

بادشاہی دور ختم ، اب آئین توڑنے والوں کو سز ا بھگتنا ہوگی ، سپریم کورٹ

اسلام آباد… سپریم کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چلانے سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ اب بادشاہوں والے دور ختم ہوگئے ، اب جو کرے گا اس کو بھگتنا بھی پڑے گا ، آئین توڑنے والے…

اسرائیل کی فضائی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہید

اسرائیل کی فضائی کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہید ہو گیا، غزہ میں حکمراں تنظیم حماس کے مطابق ہلاک ہونے والے ستائیس سالہ فلسطینی کا تعلق سلفی جہادی گروپ سے تھا۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والا فلسطینی’دہشت گردی کا مرکزی کردار تھا…

افغانستان:امریکی مال بردار طیارہ گرنے سے 7 افراد ہلاک

افغانستان میں امریکی مال برادر طیارہ گرنے سے عملے کے سات افراد ہلاک ہو گئے۔ نیٹو حکام کے مطابق کارگو جہاز کابل کے قریب بگرام کے فضائی اڈے سے اڑنے کے فوری بعد گر گیا،جس سے طیارے میں سوار تمام سات افراد ہلاک ہو گئے۔حادثے کی وجہ تکنیکی خرابی…

گوانتا نامو جیل میں بھوک ہڑتال کرنے والے قیدیوں کی حالت خراب

امریکا کی گوانتا نامو جیل میں بھوک ہڑتالی قیدیوں کی حالت مزید خراب ہو گئی ہے،قیدیوں کی جان بچانے کے لیے مزید طبی عملہ جیل بھیج دیا گیا ہے۔ جیل حکام کے رویے کے خلاف ایک سو تیس قیدی بھوک ہڑتال پر ہیں،جن میں اکیس کی حالت نازک ہے،ان قیدیوں نے…

رحمان ملک نے بینظیر کو سیکیورٹی نہ دینے کی ذمہ داری مشرف پر عائد کردی

اسلام آباد سابق وزیر داخلہ رحمان ملک نے بے نظیر بھٹو کو سیکیورٹی نہ دینے کی ذمےداری سابق صدر پرویز مشرف پر عائد کردی۔ سابق وزیر داخلہ اور بینظیر بھٹو کے سیکیورٹی انچارج رحمان ملک نے ڈپٹی ڈائریکٹر ایف آئی اے خالد رسول کی۔ سربراہی میں دو رکنی…

پشاور ہائیکورٹ نے مشرف پر انتخابات لڑنے کی تاحیات پابندی لگادی

پشاور…پشاور ہائیکورٹ نے پر ویز مشرف کی کاغذات نامزدگی مستردکرنے کیخلاف اپیل خارج کرتے ہو ئے عام انتخابات لڑنے پر تاحیات پابندی عائد کر دی ہے ۔سابق صدر پر ویز مشرف نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 32 چترال سے کاغذات مسترد ہونے پرپشاور ہائی کورٹ…

گوجرانوالہ میں صنعت کار کی بیوی کے گارڈز کی فائرنگ ،نوجوان ہلاک

گوجرانوالہ…گوجرانوالہ میں صنعت کار کی بیوی کے گارڈز کی فائرنگ سے نوجوان ہلاک ہو گیا، پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ موڑ ایمن آباد کے قریب پیش آیا جہاں کار کو اوورٹیک کرنے کے دوران تلخ کلامی ہوئی اسی دوران گارڈز نے فائرنگ کر کے 25 سال کے…

11مئی کو تیر، بلا اور سائیکل تتربترہوجائیں گے ،شہباز شریف

لاہور…پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کہا ہے کہ 11مئی کو تیر، بلا اور سائیکل تتربترہوجائیں گے ، لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت کا فرض ہے کہ ایسے سیاستدانوں کو سیکیورٹی دے جنھیں خطرات ہیں۔ان کا کہنا…