پشاور: گلشن کالونی کے حسینیہ مدرسے میں خود کش حملہ،14 افراد جاں بحق، 32 زخمی
پشاور: گلشن کالونی میں حسینیہ مدرسے میں خود کش حملے کے نتیجے میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 32 زخمی ہوگئے۔ رایل نیوز کے مطابق حاجی کیمپ کے علاقے گلشن کالونی میں واقع حسینیہ مدرسے کے 2 گیٹ ہیں، سیکیورٹی کی صورتحال کے باعث دوسرا گیٹ بند رکھا جاتا…