شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹوں پر شدت پسندوں کےحملے، 2 اہلکار شہید
شمالی وزیر ستان: تحصیل میر علی میں شدت پسندوں کی جانب سے دو سیکیورٹی چیک پوسٹوں پر حملے کے نتیجے میں 2 اہلکارشہید ہوگئے۔ شمالی وزیرستان کی تحصیل میر علی میں نامعلوم شدت پسندوں نے خاصہ دار فورس کی کھجوری اور تیگھ چیک پوسٹوں پر حملے کردیا جس…