بجلی مہنگی کرنا ظالمانہ اقدام ہے،مہنگائی کا سیلاب آنیوالا ہے،سیاستدان
لاہور: سیاسی ومذہبی جماعتوں نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کو حکومت کا ظالمانہ اقدام قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ اپنے نہیں آئی ایم ایف کے منشور پر عمل کر رہی ہے۔ نہ جانے حکمران عوام سے کس بات کا ’’انتقام‘‘ لے رہے ہیں،خدا کے واسطے مہنگائی،…