فیفا کے اعزازی صدر جوئیو ہیولینج نے استعفیٰ دے دیا

برازیلین جواؤ فیفا کی تنظیم پر دو عشروں سے زائد عرصے تک حکمرانی کی ،،،، تاہم کرپشن کیس کی تحقیقاتی رپورٹ میں (Havelange) کا نام شامل کیا گیا تھا۔ رپورٹ میں یہ تحریر کیا گیا کہ (Havelange) رشوت کے الزامات میں ملوث ہونے کے بعد اس اعزازی عہدے کے اہل نہیں رہے۔ اس رپورٹ کے بعد انہوں نے اپنے اعزازی عہدے سے استعفی دینے کا اعلان کر دیا۔ کرپشن کیس میں ملوث فیفا کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ارکان ( Ricardo Teixeira) اور (Nicolas Leoz ) پہلے ہی اپنے عہدوں سے مستعفی ہو چکے ہیں۔

تبصرے بند ہیں.