بالی ووڈ ہدایت کار نے فلم کی ڈبنگ نہ کرانے پرمیرا کے خلاف مقدمہ درج کرادیا
ممبئی: میرا کا بالی ووڈ میں اپنی نئی آنے والی فلم ’’بھڑاس‘‘ کی ڈبنگ کرانے سے انکار کرنے پر فلم کے پروڈیوسر اور ہدایت کار اجے یادو نے ان کے خلاف عدم تعاون کا مقدمہ درج کرادیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے میرا کا کہنا تھا کہ فلم کے ہدایت…