Latest National, International, Sports & Business News

آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

اسلام آباد…محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔آئندہ چند روز میں سندھ اور بلوچستان میں گرمی مزید بڑھنے کا امکان ہے۔سندھ اور بلوچستان میں گرمی عروج ہے۔تیز دھوپ سے بچنے کے لیے لوگ سائے تلے رہنے کو…

دہشتگردی ختم کرنے کا دعویٰ کرنیوالے نوازشریف خود دہشتگردوں سے ملےہوئے ہیں، الطاف حسین

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشت گردی ختم کرنے کا دعویٰ کرنے والے نوازشریف خود دہشت گردوں سے ملےہوئے ہیں، وہ کہتے ہیں کہ کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ ہیں لیکن حیرت ہے کہ عسکری ونگ یہاں ہے اور گولیاں…

چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لئے قومی کرکٹ کیمپ کل سے شروع ہوگا

لاہور: آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کی تیاری کے لئے قومی کرکٹ کیمپ کل سے ایبٹ آباد میں شروع ہوگا۔ جمعے کی صبح 10 بجے سے شروع ہونے والا قومی کیمپ 9 مئی تک جاری رہے گا جس میں جاوید میاں داد کھلاڑیوں کو بیٹنگ اور وسیم اکرم بولنگ ٹپس دیں گے۔ کیمپ کی…

پاکستان کی سرحد سے کی گئی فائرنگ سے پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا، افغان حکام کا الزام

کابل: افغان حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ رات گئے پاکستان کی جانب سے کی گئی فائرنگ اور شیلنگ سے ایک افغان پولیس اہلکار ہلاک ہو گیا۔ افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نے غیرملکی خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بدھ کی رات پاکستان کی جانب سے…

سلو بھائی کو لڑکیوں کا ان کو’’بھائی‘‘ کہہ کر مخاطب کرنا اچھا نہیں لگتا

ممبئی: دبنگ خان کا کہنا کہ جب لڑکیاں مجھے ’’بھائی‘‘ کہہ کر مخاطب کرتی ہیں تو اس دوران سمجھ نہیں آتا کہ کس قسم کے ردعمل کا اظہار کروں۔ سپر اسٹار سلمان خان جنہیں پیار سے سلو بھائی بھی کہا جاتا ہےکا کہنا ہے کہ لڑکیاں جب مجھے ’بھائی ‘‘ کہہ کر…

اقتدارمیں آکر کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز کا خاتمہ کردینگے،نوازشریف

کراچی: مسلم لیگ(ن) کے صدرنوازشریف نے کہا کہ اگر ہماری حکومت آئی تو کراچی میں سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگز کا خاتمہ کردیں گے، پیپلزپارٹی اوراس کی اتحادی جماعتوں نے گزشتہ 5سالوں میں عوام کےلئے کچھ نہیں کیا اب یہ جماعتیں شورمچارہی ہیں۔ کراچی…

مجھ پر الزام لگانے والوں نے پیپلز پارٹی کے ساتھ ساڑھے 3سال عشق کیا، عمران خان

نارووال: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہتے ہیں کہ ان پر آصف زرداری کی حمایت کا الزام لگانے والوں نے بھی پنجاب میں ساڑھے 3 سال تک پیپلز پارٹی سے عشق کیا اور 5 سال مک مکا کئے رکھا۔ نارووال میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان نے کہا کہ…

شہبازشریف کی جعلی آواز پر مبنی اشتہار کا نوٹس لیا جائے، ترجمان شہباز شریف

لاہور: شہباز شریف کے ترجمان نے نگران حکومت اور الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شہبازشریف کی جعلی آواز پر مبنی اشتہار کا فوری نوٹس لے کر ذمے دارں کے خلاف کارروائی کریں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے…

فضل الرحمان کا الیکشن کمیشن سے گورنر خیبر پختونخوا اور بلوچستان کو ہٹانے کا مطالبہ

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن سے خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے صوبائی گورنروں کو ہٹانے کا مطالبہ کردیا ہے۔مولانا فضل الرحمان نے الیکشن کمیشن کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ…

HyperLink کرسٹین اسٹیورٹ مسلسل دوسرے سال خوش لباس خواتین میں سرفہرست

نیویارک …این جی ٹی …ٹوائیلائٹ سیریز میں بیلا سوان کے کر دار سے شہر ت پا نے والی اداکارہ کرسٹین اسٹیورٹ کو دنیا کی سب سے زیاد خوش لباس خاتون قرار دے دیا گیا۔امریکا کے بین الاقوامی فیشن جریدے گلیمر میگزین کے تحت بارہویں سالانہ خوش لباس خواتین…