Latest National, International, Sports & Business News

اجناس کی عالمی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے نمایاں کمی

لندن: امریکی بینکاری ریگولیٹر فیڈرل ریزور کی جانب سے اربوں ڈالر کے معاشی بحالی پیکیج کو ختم کیے جانے کے خدشات پر گزشتہ ہفتے اجناس کی عالمی قیمتوں میں کمی ہوئی، خام تیل کی مارکیٹس میں منفی رجحان دیکھا گیا۔ صرف جمعرات کو برینٹ 4 ڈالر اور لائٹ…

سرکلرڈیٹ کے خاتمے سے لوڈشیڈنگ 4 گھنٹے کم ہوگی

اسلام آباد: 5کھرب تین ارب کا سرکلر ڈیٹ ختم کرنے کے لیے حکومتی معاشی ٹیم کی آئی پی پیزایڈوائزی کونسل سے ہونے والی ملاقاتوں میں طریقہ کارپرغورجاری ہے۔ آئی پی پیزادائیگیوں کے بعد بجلی کی پیداوارمیں1700میگاواٹ اضافہ کرے گی،لوڈ شیڈنگ میں4گھنٹے…

حکومت طالبان سے مذاکرات کیلیے امریکی اشارے کی منتظر ہے، امین فہیم

اسلام آباد: پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کے سربراہ مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ حکومت طالبان سے مذاکرات کیلیے امریکی اشارے کی منتظر ہے۔ پارلیمنٹ ہائوس کے باہرصحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مخدوم امین فہیم کا کہنا تھاکہ پشاورمیںمسجد پرحملے کی جتنی…

میرے بھائی کے اغوا کا سوموٹو ایکشن نہیں لیا گیا، موسیٰ گیلانی کاشکوہ

راولپنڈی: پیپلزپارٹی کے سابق رکن قومی اسمبلی علی موسیٰ گیلانی نے کہاہے کہ ان کے اغواہونے والے بھائی علی حیدرگیلانی کے بارے میں ابھی تک کوئی سراغ نہیں ملا۔ ملتان پولیس ابھی تک صرف شہادتیں جمع کر رہی ہے، وزیراعظم نوازشریف یا وزیرداخلہ چوہدری…

سیکیورٹی خطرات: وکلا کا بینظیر قتل کیس کی پیروی سے انکاری

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو شہادت کیس کی پیروی کیلیے راولپنڈی اسلام آبادکے سینئر وکلا نے سرکاری پراسیکیوٹر بننے سے دوٹوک انداز میں انکارکر دیا ہے جس کے باعث مقدمے کی تفتیش کرنے والی ایجنسی ایف آئی اے ملک کے اس اہم ترین مقدمے کی…

درآمدی اشیا کے کنٹینرمیں انوائس کا ہونا لازمی کرنے کاامکان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے درآمدی کنٹینرز میں اشیا کی انوائس کی موجودگی کو لازمی قرار دیے جانے کا امکان ہے اور خلاف ورزی پر30ہزار سے 50 ہزار روپے فی کنٹینر جرمانے عائد کرنے کی تجویز زیر غور ہے۔ ایف بی آر کے سینئر افسر نے…

2010 :افغان ٹریڈ کے 3 ہزار ٹرک کراچی سے باہرنہیں گئے

کراچی: کسٹمز انٹیلی جنس نے انکشاف کیا ہے کہ2010ء میں افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے 3ہزار ٹرک کراچی سے باہر ہی نہیں گئے اور مال مقامی گوداموں میں منتقل ہوا،کرپشن میں کسٹمزافسران ملوث ہیں۔ میڈیارپورٹ کے مطابق ایف بی آر کے ڈائریکٹریٹ آف انٹیلی جنس اینڈ…

آئی ایم ایف کا قرض اتارنے کیلئے دوبارہ آئی ایم ایف سے ہی قرض لینا پڑے گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کی جانب سے لئے گئے قرض میں سے 3 ارب ڈالر واپس کرنے کے لئے ہمیں آئی ایم ایف سے دوبارہ قرض لینا پڑے گا۔ قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کے لئے پیش کردہ بجٹ پر بحث سمیٹتے…

پاکستان میں غیر ملکی کوچ کے تقرر کا تجربہ پھر ناکام

لاہور: پاکستان میں غیر ملکی کوچ کے تقرر کا تجربہ ایک بار پھر ناکام ہوا، ڈیوواٹمور بھی بھاری معاوضے کی وصولی کے سوا کچھ نہ کر پائے، نئے سیٹ اپ میں کوچ کی تبدیلی کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق رچرڈ پائی بس، باب…

نجی ٹورنامنٹس کا توڑ، رمضان کرکٹ کا میلہ بورڈ خود سجائے گا

کراچی: پی سی بی نے نجی ٹورنامنٹس میں پلیئرز کی شرکت روکنے کیلیے خودکراچی میں رمضان کرکٹ کا میلہ سجانے کا فیصلہ کر لیا،6 سے 25 جولائی تک شیڈول رمضان کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تمام میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر فلڈ لائٹس میں رکھے گئے ہیں۔…