Latest National, International, Sports & Business News

پاک بھارت وزرائے اعظم لائن آف کنٹرول پر مذاکرات کریں، میر واعظ

سرینگر: چیئرمین حریت کانفرنس( ع) میر واعظ عمر فاروق نے پاکستان اور بھارتی وزرائے اعظم کے درمیان لائن آف کنٹرول پر مذاکرات کرنے کی تجویز پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلیے کوئی بھی روڈ میپ صرف کشمیری ہی دے سکتے ہیں۔ میڈیا رپورٹ…

اسلام آباد میں نیشنل گیمز منعقد نہ ہونے کا امکان

کراچی: پی او اے کے قریبی حلقوں کا کہنا ہے کہ دونوں اداروں کے درمیان جاری سرد جنگ جلد ختم ہو جائے گی۔ آئندہ چند روز میں معاملات درست ہونے کی توقع اور قوی امکان ہے کہ اسلام آباد میں قومی گیمز منعقد نہیں ہوں گے، ان کا لاہور میں انعقاد ہوچکا…

چیمپئنز ٹرافی کے سیکیورٹی انتظامات کی قلعی کھل گئی

کارڈف: دوسرے سیمی فائنل میں پیش آنے والے ناخوشگوار واقعات سے چیمپئنز ٹرافی کے سیکیورٹی انتظامات کی قلعی کھل گئی۔ دونوں اننگز کے درمیان تامل باشندوں نے میدان میں داخل ہو کر احتجاج کیا جس پر پلیئرز خوفزدہ نظر آئے، میچ ختم ہونے پر سیکڑوں افراد…

کل فائنل کے موقع پر برمنگھم میں ہلکی بارش کا امکان

برمنگھم: اتوار کو فائنل کے موقع پر برمنگھم میں ہلکی بارش کا امکان ہے، میچ نہ ہونے کی صورت میں دونوں ٹیموں کو فاتح قرار دے دیا جائے گا۔ دریں اثنا بھارتی کپتان مہندرا سنگھ دھونی کا کہنا ہے کہ ہم ایونٹ میں ناقابل شکست ہونے کے باوجودانگلینڈ کو…

پاکستان میں غیر ملکی کوچ کے تقرر کا تجربہ پھر ناکام

لاہور: پاکستان میں غیر ملکی کوچ کے تقرر کا تجربہ ایک بار پھر ناکام ہوا، ڈیوواٹمور بھی بھاری معاوضے کی وصولی کے سوا کچھ نہ کر پائے، نئے سیٹ اپ میں کوچ کی تبدیلی کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا۔ تفصیلات کے مطابق رچرڈ پائی بس، باب…

نجی ٹورنامنٹس کا توڑ، رمضان کرکٹ کا میلہ بورڈ خود سجائے گا

کراچی: پی سی بی نے نجی ٹورنامنٹس میں پلیئرز کی شرکت روکنے کیلیے خودکراچی میں رمضان کرکٹ کا میلہ سجانے کا فیصلہ کر لیا،6 سے 25 جولائی تک شیڈول رمضان کپ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تمام میچز نیشنل اسٹیڈیم کراچی پر فلڈ لائٹس میں رکھے گئے ہیں۔…

ایمنسٹی اسکیم فیصلے کیخلاف ایف بی آر کا سپریم کورٹ جانے پرغور

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے گاڑیوں کی ایمنسٹی اسکیم کو غیر قانونی قرار دیے جانے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ آف پاکستان سے رجوع کرنے کی تجویز کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔ تاہم حتمی فیصلہ…

ٹیکس دہندگان کو 86.2 ارب روپے کے ریفنڈز جاری

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے رواں مالی سال 2012-13 میں اٹھارہ جون تک ٹیکس دہندگان کو مجموعی طور پر 86.2 ارب روپے کے ریفنڈ جاری کیے ہیں جو گزشتہ مالی سال 2011-12 کے اسی عرصے میں جاری کیے جانے والے137 ارب روپے کے ریفنڈز کے…

اسٹاک مارکیٹ، شدید مندی، انڈیکس کی 22 ہزار کی نفسیاتی حد ایک بار پھر گرگئی

کراچی: کراچی میں متحدہ قومی مومنٹ کے رکن صوبائی اسمبلی اور انکے بیٹے کے بہیمانہ قتل کا واقعہ کراچی اسٹاک ایکس چینج کی کاروباری سرگرمیوں کا اثرانداز ہوا اور جمعہ کو دوسرے سیشن میں مندی کی ریکوری کو متاثر کیا نتیجتا جمعہ کو حصص کی تجارت…

اسٹیٹ بینک نے آئےندہ 2 ماہ کے لئے شرح سودمیں 0.5 فیصد کمی کردی

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بنیادی شرح سود50 بیسس پوائنٹس کم کرکے 9 فیصد کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے کہا ہے کہ بجلی کی قلت اور امن و امان کے حالات ترقی کی راہ میں بڑی رکاوٹیں ہیں، اگرچہ نئی حکومت کے قیام سے معاشی حالات اور…