لاہورمیں خسرہ سے متاثرہ مزید 2 بچے جاں بحق، صوبے میں تعداد 174 ہوگئی
لاہور: شہر میں خسرہ سے متاثرہ مزید 2 بچے جاں بحق ہوگئے جب کہ پنجاب میں اس بیماری سے ہلاک ہونے والے بچوں کی تعداد174 ہوگئی۔ قصور کا 11 ماہ کا عمران جبکہ ٹوبہ ٹیک سنگھ کی رہائشی 4 سالہ ہنزلہ خسرہ کے باعث جاں بحق ہوگئے جبکہ پنجاب میں اس بیماری…