Latest National, International, Sports & Business News

سرگودھا: زہریلا دودھ پینے سے 8 افراد کی حالت غیر

سرگودھا: سرگودھا میں زہریلا دودھ پینے سے پانچ خواتین سمیت آٹھ افراد کی حالت غیر ہو گئی،متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لیے ڈسٹر کٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ریسکیو حکام کے مطابق عید گاہ روڈ پر بستی کا رہائشی اٹھارہ سالہ منیر قریبی دوکان سے…

حافظ آباد: اراکین کا این اے 103 کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ

حافظ آباد: حافظ آباد میں مسلم لیگ نون کے نومنتخب اراکین اسمبلی اور کارکنوں نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے ایک سو تین کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ریٹرننگ آفیسر کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔مسلم لیگ نون کے نومنتخب اراکین صوبائی اسمبلی…

شہید بینظیر بھٹو ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

کراچی: کراچی میں شہید بے نظیر بھٹو ایلیٹ ٹریننگ سینٹر رزاق آباد میں پولیس ایگل ایٹ کورس کے سترویں بیج کی پاسنگ آوٴٹ پریڈ منعقد کی گئی، پانچ سو ستر جوانوں نے انسداد دہشت گردی کی خصوصی تربیت حاصل کی۔شہید بے نظیر بھٹو ایلیٹ ٹریننگ سینٹر میں…

ملک کے بیشتر علاقوں میں گرمی کی لہر ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد: ملک کے بیشتر علاقوں میں جاری گرمی کی لہر کل ختم ہو جائے گی ،محکمہ موسمیات نے آج رات سے اسلام آباد ، بالائی پنجاب و خیبرپختونخوا سمیت کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں گرد آلود ہوائیں چلنے کے علاوہ چند مقامات پر گرج چمک کے…

گجر ات وین حادثہ،نواز شریف و دیگر جماعتوں کا اظہار افسوس

لاہور: پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف اور دیگر جماعتوں کے قائدین نے گجرات میں اسکول وین کو پیش آنے والے حادثے اور معصوم جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔پاکستان مسلم لیگ نون کے سربراہ نواز شریف نے گجرات میں سکول وین کو پیش…

میر ظفر اللہ جمالی کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور: سابق وزیراعظم میر ظفرااللہ جمالی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے انہوں نے مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ہونیوالی ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا۔میرظفر اللہ جمالی کا کہنا تھاکہ ملک کی خاطرتمام سیاسی قوتوں کو متحد ہونا چاہئے…

کراچی: اسکول پر دستی بم حملہ،دیگر واقعات میں13 افراد ہلاک

کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاوٴن میں اسکول پر دستی بم حملے میں تین بچے زخمی ہوگئے، فائرنگ اور پر تشدد واقعات میں خاتون سمیت تیرہ افراد موت کی نیند سلا دیئے گئے۔ سی آئی ڈی پولیس کی کارروائی میں تین ٹارگٹ کلرز گرفتار کرلئے گئے۔ نیو کراچی…

کراچی:این اے239 میں دھاندلی،پی ٹی آئی کا احتجاجی دھرنا

کراچی: کراچی کے علاقے کیماڑی میں پی ٹی آئی کے کارکنان نے این اے دو سو اْنتالیس میں ہونے والی مبینہ دھاندلی کیخلاف احتجاجی دھرنا دیا اور ری پولنگ کا مطالبہ کیا۔کیماڑی میں کراچی پورٹ ٹرسٹ گیٹ فائیو کے سامنے تحریک انصاف کے کارکنان نے انتخابی…

پشاور:پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون سمیت 5دہشت گردگرفتار

پشاور: پشاور میں پولیس نے ترناب کے علاقے میں گھر پر چھاپہ مارکر ایک خاتون سمیت پانچ مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا جبکہ ان کے قبضے سے خودکش جیکٹس اور ساٹھ کلو بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے،چمکنی پولیس نے اطلاع ملنے پر ترناب کے علاقے میں…

سندھ: انٹرمیڈیٹ امتحانات جاری،نقل کا بازار گرم

سکھر: سندھ بھر میں انٹرمیڈیٹ کے امتحانات جاری ہیں، مختلف شہروں میں امتحانی مراکز پر امیدواروں کے دوستوں اور رشتے داروں کا رش دیکھنے میں آیا۔سکھر میں آج گیارہویں جماعت کا کیمسٹری کا پیپر لیا گیا۔ شدید گرمی اور بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باوجود…